موہن بھوگ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (ہندو) ایک قسم کا حلوہ جو ہر شاد کے لیے بنایا جاتا ہے، ایک قسم کی مٹھائی سیرا، میٹھا۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (ہندو) ایک قسم کا حلوہ جو ہر شاد کے لیے بنایا جاتا ہے، ایک قسم کی مٹھائی سیرا، میٹھا۔